alhudalogo

Allahumma 'Aslamtu Nafsi Ilaiyka...

اللَّهُمَّ أَسْلَمْتُ نَفْسِي إِلَيْكَ، وَفَوَّضْتُ أَمْرِي إِلَيْكَ، وَوَجَّهْتُ وَجْهِي إِلَيْكَ، وَأَلْجَأْتُ ظَهْرِي إِلَيْكَ، رَغْبَةً وَرَهْبَةً إِلَيْكَ، لَا مَلْجَأَ وَلّا مَنْجَا مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ، آمَنْتُ بِكِتَابِكَ وَبِنَبِيِّكَ الَّذِي أَرْسَلْتَ
اے اللہ میں نے اپنی جان تیرے سپرد کی ، اور اپنا معاملہ تجھے سونپا، اور اپنا رخ تیری طرف موڑا اور تیرے اگے سر تسلیم خم کیا، اور تجھ پر بھروسہ کیا تیرے انعام کی امید میں اور سزا کے خوف میں ، تیرے سوا کوئی جائے پناہ اور نجات کی جگہ نہیں مگر تیری ہی طرف ،میں تیری کتاب پر ایمان لایاجو تو نے نازل کی، اور تیرے نبی(محمدۖ) پر جسے تو نے بھیجا۔پھر اگر تم اس روز مرگئے تو تمھاری موت اایمان پر ہوگی۔
If u take to your bed . then perform ablution, lie on your right side and then suplicate: O Allah! I submit my soul unto You , and i entrust my affair unto You , and i turn my face towards you , and I totally rely on you , in hope and fear of you . Verily there is no refuge nor safe haven fromf yo you except with You , I belive in Your Book which You have revealed and in your Prophet whom You have sent......If you then die, you will die upon the faith.